ETV Bharat / state

دو نکسلی پولیس کے ہاتھوں ہلاک - وینکٹیشور

مدھیہ پردیش کے ضلع بالا گھاٹ کے جنگل میں ہوئے تصادم میں ایک خاتون سمیت دو نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا۔

دو نکسلی پولیس کے ہاتھوں ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:03 PM IST

مدھیہ پردیش کے لانجی علاقے کے نیور گاؤں میں گزشتہ رات پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہو گیا، جس میں پولیس نے پانچ مسلح اور وردی پوش نکسلیوں میں سے ایک خاتون سمیت دو نکسلیوں کو مار گرایا، جن کی لاشوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں مارے گئے نکسلیوں کی اب تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
بالاگھاٹ کے آئی جی وینکٹیشور نے بتایا کہ تصادم میں چار مرد اور ایک خاتون شامل تھی۔ جن میں سے تین نکسلی فرار ہو گئے ہیں، جن کی تلاش کے لیے جنگلوں میں سرچ آپریشن چلایا جارہا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.