ETV Bharat / state

جبل پور: چھ نئے کورونا مریض، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26 ہوئی - جبل پور میں 26 پازیٹو

سرکاری اطلاع کے مطابق 'کل موصول جانچ رپورٹ میں چھ پازیٹو پائے گئے۔ ان میں سے چار پہلے سے کورونا متاثرہ مریض کے کنبے کے رکن ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت کے بعد لئے گئے نمونوں میں وہ پازیٹو پائی گئی۔ اس طرح جبل پور میں کل 26 معاملے آچکے ہیں۔'

جبل پور: چھ نئے کورونا مریض، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26 ہوئی

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 2:58 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں کورونا وائرس سے متاثرہ چھ نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26 ہوگئی ہے۔ ایک خاتون کی موت بھی ہوئی ہے، موت کے بعد جانچ رپورٹ میں کورونا پازیٹو پائی گئی تھی۔

سرکاری اطلاع کے مطابق 'کل موصول جانچ رپورٹ میں چھ پازیٹو پائے گئے۔ ان میں سے چار پہلے سے کورونا متاثرہ مریض کے کنبے کے رکن ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت کے بعد لئے گئے نمونوں میں وہ پازیٹو پائی گئی۔ اس طرح جبل پور میں کل 26 معاملے آچکے ہیں۔'

آئی سی ایم آر لیب سے کُل 40 نمونوں کی ٹیسٹ رپورٹ حاصل ہوئی ہے۔ پانچ پازیٹو کے علاوہ باقی نگیٹو آئی ہیں۔ اس سے پہلے صبح اندور سے آئے منڈلا ضلع کے رہنے والا شخص کوویڈ 19پازیٹو پایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.