ETV Bharat / state

'لہو سے میری پیشانی پہ ہندوستان لکھ دینا' - مجھے نہیں معلوم بھارت کا وزیراعظم کون

صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں معروف شاعر راحت اندوری پہنچے اور مظاہرین سے خطاب کیا۔

راحت اندوری نے مظاہرین سے خطاب کیا
راحت اندوری نے مظاہرین سے خطاب کیا
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:15 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:18 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں راحت اندوری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے نہیں معلوم بھارت کا وزیراعظم کون ہے، مودی یا امت شاہ۔'

واضح رہے کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر صنعتی شہر اندور میں بھی پچھلے 22 روز سے مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔

احتجاج میں معروف شاعر راحت اندوری نے شرکت کی اور مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے کلام سنایا۔ وہیں نریندرمودی کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ 'وہ ملک کا آئین پڑھ لیں اور اگر نہیں پڑھا جاتا تو کسی سے پڑھوا کر سمجھ لیں۔'

راحت اندوری نے مظاہرین سے خطاب کیا

راحت اندوری میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح کے آج ملک کے حالات ہیں وہ پچھلے 70 برسوں سے ہے ۔
انہوں نے مجید کہا کہ کوئی بھی شریف آدمی اس سیاہ قانون( اندھے) قانون کو نہیں مانے گا، مجھے نہیں معلوم کی بھارت کے وزیراعظم کون ہے امیت شاہ یا نریندرمودی ۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون نہیں بلکہ اندھا قانون ہے

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہری ترمیم قانون کا خلاف احتجاجی مظاہرین کو شاعر راحت اندوری نے خطاب کیا
راحت اندوری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم ہندوستان کا وزیراعظم کون ہے مودی یا امیت شاہ

اندور مرکزی حکومت کے ذریعے لائے شہری ترمیم قانون سی اے اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر صنعتی شہر اندور میں بھی پچھلے 22 روز سے مسلسل مظاہرے جاری ہے ان مظاہرو آج معروف شاعر راحت اندوری نے شرکت کی اور مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے کلام سنایا وہی نریندرمودی کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کا آئین پڑھ لے اور اگر نہیں پڑھا جاتا تو کسی سے پڑھوا کر سمجھ لے
پنڈوری نے میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح کے آج ملک کے حالات ہیں وہ پچھلے 70 برسوں سے ہے انہوں نے مجید کہا کی کوئی بھی شریف آدمی اس سیاہ قانون( اندھے) قانون کو نہیں مانے گا مجھے نہیں معلوم کی ہندوستان کے وزیراعظم کون ہے امیت شاہ یا نریندرمودی ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.