ETV Bharat / state

جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش - اس معاملے میں 4 خواتین سمیت دیگر10 افراد کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

بھوپال میں کرائم برانچ کی ٹیم نے ایک کلینک کی آڑ میں چل رہے جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش
جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 10:41 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کرائم برانچ کی ٹیم نے ایک کلینک کی آڑ میں چل رہے جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

اس ریکٹ میں شامل ترنمول کانگریس کے ریاستی صدر سچن چوہان کو بھی کرائم برانچ نے گرفتار کیا ہے جبکہ اس معاملے میں 4 خواتین سمیت دیگر10 افراد کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

اطلاع کے مطابق کرائم برانچ کو یہ جانکاری خفیہ طور پر ملی تھی کہ کلینک کی آڑ میں بھوپال کے برکھیڑی میں جنسی ریکیٹ چلایا جا رہا تھا۔

جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش۔ویڈیو

اس کے بعد کرائم برانچ نے اس کلینیک کا محاصرہ کرکے چھاپہ ماری کی، جس کے بعد پولیس نے موقع سے 4 خواتین سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا، حالانکہ ریکٹ چلا رہی خاتون کے پاس' بی یو ایم ایس' کی ڈگری بھی تھی لیکن کلینیک غیر قانونی ڈھنگ سے چلایا جا رہا تھا ۔

جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش
جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش

وہیں پکڑے گیے سچن چوہان سے جب پولیس کی ٹیم نے پوچھ گچھ کی تو اس نے بتایا کہ وہ ترنمول کانگریس کا صوبائی صدر ہے جبکہ دیگر ایک شخص نے اپنی پہچان سرپنچ کے طور پر کرائی ہے۔

جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش
جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش

بتایا جا رہا ہے کہ کلینک کے آڑ میں تقریبا 20 برس سے یہاں جنسی ریکیٹ چلایا جا رہا تھا، جس کی خبر پولیس ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی پی کے پاس پہنچا تھا۔

فی الحال پولیس اس معاملے بھی سبھی ملزمین سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.