ETV Bharat / state

اندور: کووڈ-19 متاثرین کی مجموعی تعداد تقریباً 7 ہزار - اندور میں کورونا وائرس

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 127 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اندور: کووڈ-19 متاثرین کی مجموعی تعداد تقریباً 7 ہزار

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 10:34 PM IST

صوبے کا صنعتی دارالحکومت کہے جانے والا ضلع اندور جہاں کورونا وائرس کے روز نئے مریض سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یہاں 127 نئے مریض سامنے آئے ہیں وہیں شہر میں اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 304 ہوگی ہے۔

کورونا بلیٹن کے مطابق کورونا وائرس کی جانچ کے لیے 1 ہزار 445 نمونے لیے گئے تھے جس میں سے 127 کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 1 ہزار 301 کی رپورٹ منفی آئی۔

وہیں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 304 ہوگی اور پیر کے روز 39 کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتال سے گھر لوٹے ہیں جس کے بعد اب اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 985 ہوگئی ہےجبکہ 1982 مریضوں کا ابھی علاج جاری ہے۔

کووڈ-19 متاثرین کی مجموعی تعداد تقریباً 7 ہزار

واضح رہے کہ ضلع اندور میں اب ایک لاکھ 31 ہزا 470 لوگوں کی جانچ کی جا چکی ہے جس میں سے 6985 کورونا کے مثبت مریض سامنے آئے تو وہیں اس مہلک بیماری سے 4699 مریض شفایاب ہو کر ہسپتالوں سے گھر بھی لوٹے ہیں۔

اس کے علاوہ کورونا مہلک بیماری سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 304 تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.