ETV Bharat / state

بھوپال: شاعر شفق تنویر کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

مدھیہ پردیش کے مشہور شاعر مرحوم شفق تنویر کی یاد میں بھوپال کی تنظیم پربھات ساہتیہ پریشد کی جانب سے ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا اور اعزازی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

mushaira organized in memory of shafaq tanveer in bhopal madhya pradesh
بھوپال: شفق تنویر کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 4:31 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم پربھات ساہتیہ پریشد کے زیر اہتمام پروگرام میں مشہور شاعر مرحوم شفق تنویر کو یاد کیا گیا۔ جس میں بھوپال کی شاعرہ خالدہ سلطان صدیق کو اعزاز سے نوازا گیا اور مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

بھوپال: شفق تنویر کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

بتا دیں کہ یہ تنظیم پربھات ساہتیہ پریشد گذشتہ کئی برسوں سے ہر برس 'یاد شفق تنویر' کا انعقاد کر ان کی یاد میں اعزاز اور مشاعرہ کا اہتمام کرتی ہے۔

mushaira organized in memory of shafaq tanveer in bhopal madhya pradesh
بھوپال: شفق تنویر کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: بھوپال کے 300 سالہ قدیم شاہی حمام کی خدمات آج بھی جاری

اس موقع پر شفق تنویر کو یاد کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شفق تنویر ایک ایسے استاد شاعر تھے جنہوں نے زبان کو سنبھال کر رکھا اور انہوں نے ہمیشہ اردو زبان کے پڑھنے اور اس میں شوق رکھنے والوں کو آگے کیا۔

مدھیہ پردیش میں مرحوم شفق تنویر ایک ایسا نام ہے جنہوں نے اردو زبان کی خدمت ہر طرح سے کی اور اس زبان اور اس کے چاہنے والوں کو ہمیشہ آگے بڑھانے میں پیش پیش رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.