ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: 'اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے'

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 9:04 PM IST

کانگریس کے رہنما لکشمن سنگھ نے کہا کہ 'کانگریس کو حزب اختلاف میں بیٹھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔'

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: 'اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے'
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: 'اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے'

لکشمن سنگھ نے کہا کہ 'جو کچھ ہوا اسے ہونے دو۔ اب ہمیں اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے'۔

انہوں نے کہا کہ 'مستقبل میں کانگریس دوبارہ حکومت بنائے گی۔ مجھے نہیں لگتا کہ زیادہ تعداد میں یہ گیم ہوگا۔ ہم وزیر اعلی سے ملاقات کریں گے اور اس پر تبادلہ خیال کریں گے۔'

واضح رہے کہ گذشتہ روز سینیئر رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا سمیت 22 ارکان اسمبلی نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے جس کے بعد مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کے لیے مصیبت کھڑی ہوگئی ہے اور اسے اقتدار بچانے کے لیے اکثریت ثابت کرنے کی نوبت آ پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.