ETV Bharat / state

سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے ذریعہ پی پی ای کٹ کا مقابلہ - بھوپال مدھیہ پردیش خبر

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے ریاست کی بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت کےلئے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر ’فیلڈ‘ میں کام کرنے والے سبھی ملازمین کو پی پی ای کٹ اور ماسک مہیا کرائے جائیں۔

mp ex cm kamalnath demand for ppe kit
سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے ذریعہ پی پی ای کٹ کا مقابلہ
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 5:20 PM IST

مسٹر کمل ناتھ نے ٹویٹ کرکے کہا’’میں آج ایک بار پھر حکومت سے یہ مطالبہ کررہا ہوں کہ عوام کی حفاظت کےلئے اپنی جان کو جوکھم میں ڈال کر کام کرنے والے ڈاکٹروں ،طبی اہلکاروں،پولیس اہلکاروں،میڈیکل اسٹاف ،آشا ورکر،افسر ملازم ہی جس طرح بڑی تعداد میں کورونا سے متاثر ہوتے جارہے ہیں،سبھی کو فوری طورپر پی پی ای کٹ اور ماسک سے لےکر حفاظت کے ضروری وسائل مہیا کرائے جائیں۔‘‘

سابق وزیراعلی نے کہا’’یہ لوگ ہی جب محفوظ نہیں رہ پائیں گے،تو یہ عام لوگوں کی حفاظت کیسے کرپائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.