ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس سے اب تک 56 اموات

ریاست مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور کورونا وائرس کا سب سے بڑا ہاٹ سپاٹ بن چکا ہے۔

اندور میں کورونا وائرس سے اب تک 56 اموات
اندور میں کورونا وائرس سے اب تک 56 اموات
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 3:27 PM IST

عالمی وبا کرونا وائرس نے پورے ملک میں خوف بنائے رکھا ہے۔ مدھیہ پردیش کے مینی ممبئی کہے جانے والے صنعتی شہر اندور میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے 56 مثبت مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 56 نئے مریض ملے ہیں۔ اب اندور میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد 1085 سے تجاوز کر گئی ہے اس کے علاوہ شہر میں جمعہ کے روز اچھی خبر رہی کہ 35 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر لوٹ گئے۔ صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 107 تک پہنچ چکی ہے۔

اندور میں کورونا وائرس سے اب تک 56 اموات
اندور میں کورونا وائرس سے اب تک 56 اموات

صحت عملہ اور انتظامیہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے تقریبا 18 سو طعبی ٹیم اندور کا انسپکشن کررہی ہے اور گھر گھر جاکر اسکرنگ کے زریعے ڈیٹا جمع کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.