ETV Bharat / state

اندور: شہر بھر میں کورونا کے کل 1568 کیسز - مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 1568 ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو
author img

By

Published : May 3, 2020, 4:14 PM IST

اندور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 23 پازیٹیو کیس سامنے آئے ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے۔

وہیں انتظامیہ اور محکمۂ صحت اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے جہاں لاک ڈاؤن میں سختی سے عمل میں لائی جائے رہی ہے وہیں ہیلتھ ورکرز کے ذریعے اسکریننگ بھی کی جارہی ہے۔

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندو

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے 515 نمونہ کی جانچ کی گئی تھی جس میں سے 492 کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے جبکہ 23 لوگوں میں کورونا وائرس پازیٹیو پایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کورونا سے متاثر دو لوگوں کی گزشتہ روز موت واقع ہوئی ہے ان کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کو ملا کر اب اندور میں کل کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی 1568 ہوگئی ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ یہاں سے 121 کورونا وائرس کے مریض صحت یاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد کل 350 ہوگئی ہے اور امید ہے کہ آج بھی اتنے ہی مریضوں کی اگر رپورٹ نگیٹیو آتی ہے تو ان کو بھی ڈسچارج کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.