ETV Bharat / state

طلبہ و طالبات کے لیے  اردو اکادمی کے پروگرام - madhya pradesh urdu academy organized monthly programme for students

ریاست مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے  نئی نسل کو اردو زبان و ادب سے جوڑنے کے لیے مختلف قسم کی ثقافتی پروگرام شروع کیا ہے۔

طلبہ و طالبات کے لیے  اردو اکادمی کے پروگرام
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:21 AM IST

اس پروگرام میں طلبہ و طالبات سمیت اور ریسرچ اسکالرز کو اردو اکادمی میں دلچسپی کی غرض سے انہیں اردو اکادمی کی سرگرمیوں سے جوڑنے کے لئے انہیں اردو اردو اکادمی کی ویزٹ کروا رہی ہے۔

طلبہ و طالبات کے لیے اردو اکادمی کے پروگرام

جس کے تحت ہر ماہ کالج یا اسکول کے طلبہ و طالبات کو اردو اکادمی میں مشاہدہ کرنے آتے ہیں۔

اس پروگرام کے ذریعے انہیں اردو اکادمی کی سرگرمیوں کے ساتھ یہاں کی لائبریری میں اردو کتابوں کی طرف راغب کرایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ اردو اکادمی انہیں اردو زبان و ادب کی اہمیت سے بھی واقف کرایا جاتا ہے۔

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نئی نسل کو جوڑی کی اردو اکیڈمی سے اور انہیں اردو زبان کے فروغ کے لیے تیار کرے گی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نئی نسل کے بچوں اور ریسرچ اسکالرز کو اردو اکیڈمی میں دلچسپی کی غرض سے انہیں اکیڈمی کی سرگرمیوں سے جوڑنے کے لئے انہیں اردو اکیڈمی کی ویزٹ کروا رہی ہے جس کے تحت ہر مہینے کسی کالج یا اسکول کے طلبا و طالبات کو اکیڈمی میں ویزٹ کروائی جائے گی- اس پروگرام کے ذریعے انہیں اکیڈمی کی سرگرمیوں کے ساتھ یہاں کی لائبریری میں اردو کتابوں کے لئے دلچسپی بڑھانے اور ساتھی اردو زبان و ادب کا ان کے مستقبل میں کیا کردار ہو سکتا ہے اس کی اہمیت بھی انہیں بتائے گی-

بائٹ-نصرت مہری...... سیکریٹری, مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:اسکولی طلبہ و طالبات اور ریسرچ اسکالرز کے لئے اردو اکیڈمی کا پروگرام -
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.