ETV Bharat / state

شیو راج نے مادھو راو سندھیا کو خراج عقیدت پیش کیا - مادھو راو سندھیا 10 مارچ 1945 کو ممبئی میں پیدا ہوے تھے ۔

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی اور بی جے پی کے سینئیر رہنما شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس کے سابق رہنما مادھو راو سندھیا کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مادھو راو سندھیا کے یوم پیدائش کے  پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 12:15 PM IST

شیو راج سنگھ چوہان نے ایک ٹویئیٹ کرتے ہوئے کہاکہ مدھیہ پردیش کےمعروف رہنما آنجہانی مادھو راو سندھیاکے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کانگریس کے سابق رہنما مادھو راو سندھیا 10 مارچ 1945 کو ممبئی میں پیدا ہوئے تھے ۔

جب کہ 30 ستمبر 2001 کو اتر پردیش کے مین پوری میں طیارہ حادثہ میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

aaaaa
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.