ETV Bharat / state

ریپ کی کوشش میں ناکام فوجی نے بیٹی کوگولی ماری - بیٹی

مدھیہ پردیش کے گوالیئر پولیس نے ایک ریٹائرڈ فوجی کو اپنی 19 سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر ریپ کی کوشش کی یٹی اور اس کی ماں کی مزاحمت سے بوکھلائےریٹائرڈ فوجی نے بیٹی پرگولی چلا دی۔

بیٹی سے ریپ کی کوشش میں ناکامی پر گولی ماری، علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 11:10 AM IST

متاثرہ لڑکی کے سر میں گولی لگنے کی وجہ سے زخمی علاج چل رہا ہے۔

مہاراجپور علاقے کے نگر پولیس سپریٹنڈنٹ روی بھدوریہ نے اس معاملے میں بتایا کہ ریٹائرڈ فوجی راجیش راجاوت(46) کو دفعہ 307 اور دفعہ 354 کے تحت گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ دین دیال نگر میں پیر کے روز نشے میں راجاوت نے اپنی ہی بیٹی سے ریپ کرنے کی کوشش کی۔ بیٹی اور اس کی ماں کی مخالفت کرنے پر راجاوت نے گولی چلا دی۔ لڑکی کے سر میں گولی لگنے سے وہ شدید طور زخمی ہو گئی، جبکہ اس کی ماں بال بال بچ گئی۔

بھدوریا نے بتایا کہ گولی چلنے کی آواز سن کر پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع کیا۔ پولیس جائے وارادات پہنچ کر ملزم کو بندوق کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

پولیس نے راجاوت کے خلاف معاملہ درج کر جانچ کر رہی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.