ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کانگریس کے خلاف بی جے پی کا احتجاج - بی جے پی کا کانگریس کے خلاف احتجاج

بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کی ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کلکٹر کو میمورنڈم پیش کیا۔

مدھیہ پردیش: کانگریس کے خلاف بی جے پی کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 8:30 PM IST

بھوپال میں کسانوں کے قرض معافی، قدرتی آفت سے متاثر کسانوں کو معاوضہ دینے اور بجلی بل سے متعلق مسائل کے سلسلے میں بی جے پی کے رہنما گوپال بھاگو کی قیادت میں احتجاج کیا گیا۔

مدھیہ پردیش: کانگریس کے خلاف بی جے پی کا احتجاج

بی جے پی کے کارکنان کی جانب سے مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سمیت کئی شہروں میں آج احتجاج کیا گیا۔

بی جے پی کا الزام ہے کہ ریاست کی کانگریس حکومت نے کسانوں کے قرض معافی کا وعدہ پورا نہیں کیا، جس کے سبب کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔

کسان حال ہی میں زیادہ بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان ہوئے ہیں، لیکن ابھی تک حکومت کی جانب سے کسی بھی طرح کا معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔

بی جے پی نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ وعدے کے مطابق عام آدمی کا بجلی بل کم نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس مہنگا بل دے کر لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔

Intro:بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج دارالحکومت بھوپال اور پوری ریاست میں کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کیا ،اور کلکٹر کو میمورنڈم پیش کیا ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کسانوں کی قرض معافی ،قدرتی آفت سے متاثر کسانوں کو معاوضہ دینے اور بجلی بل سے متعلق مسائل کے سلسلے میں آج بھارتی جنتا پارٹی کے اپوزیشن لیڈر گوپال بھاگو کی قیادت میں احتجاج کیا یہ احتجاج دارالحکومت بھوپال کے ساتھ پوری ریاست میں یا گیا ۔کسان آکروش آندولن کے نام سے کیے جانے والے احتجاج میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کے ساتھ جے پی لیڈران بھی موجود رہے ۔بھارتی جنتا پارٹی کا الزام ہے کہ ریاست کی کانگریس حکومت نے کسانوں کے قرض معافی کا وعدہ پورا نہیں کیا۔کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔کسان حال ہی میں زیادہ بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان ہوئے ہیں لیکن ابھی تک حکومت جانب سے کسی بھی طرح کا معاوضہ نہیں دیا گیا ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کا یہ بھی الزام ہے کی وعدے کے مطابق عام آدمی کا بجلی بل کم نہیں کیا گیا ہے ۔اس کے برعکس مہنگا بل دے کر لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے ۔انھیں سب مسا ئل کو لے بی جے پی نے پورے صوبے میں احتجاج کیا اور کلیکٹر کو میمو رنڈم دیا۔

بائٹ۔ گوپال بھارگو۔ ۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر، بی جے پی
بائٹ۔ آلوک سنجر۔ ۔۔۔۔ سابق رکن پارلیمان، بی جے پیConclusion:بی جے پی کا پوری ریاست میں احتجاج۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.