ETV Bharat / state

Corona Cases In Madhya Pradesh مدھیہ پردیش میں کورونا کے تین نئے کیسز - مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے تین نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ جہاں 554 نمونوں کی جانچ میں یہ نئے مریض پائے گئے ہیں۔ Madhy Pradesh Reports 3 New Corona Cases

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 18, 2022, 3:30 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 554 نمونوں کے ٹیسٹ میں کورونا کے تین نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی فعال مریضوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں یہ اطلاع دی۔Corona Cases In Madhya Pradesh

انہوں نے بتایا کہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے 03 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ 554 نمونوں کی جانچ میں یہ نئے مریض پائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت ریاست میں 06 فعال مریض ہیں، جب کہ انفیکشن کی شرح 0.54 فیصد اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.70 فیصد ہے۔ اس دوران کوئی پولیس اہلکار متاثر نہیں پایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 656 افراد کو ویکسین بھی لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Update ملک میں کورونا کے 164 نئے کیسز

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.