ETV Bharat / state

بھوپال: بھدبھدا وشرام گھاٹ میں 111 لاشوں کی آخری رسومات - corona wrath

بھوپال کے بھدبھدا وشرام گھاٹ میں 111 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئی۔ جن میں سے 92 کورونا لاشیں اور 19 دیگر لاشیں تھیں۔

بھوپال: بھدبھدا وشرام گھاٹ میں 111 لاشوں کی آخری رسومات

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 8:05 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے اموات کے اعداد و شمار اضافہ ہو رہا ہے۔

بدھ کو بھدبھدا وشرام گھاٹ میں 111 افراد کی لاشوں کی آخری رسومات ادا کی گئی۔ جن میں سے 92 کورونا لاشیں اور 19 دیگر لاشیں تھیں۔ کورونا دور میں انسان ہر سطح پر پریشان ہے۔ ایسی صورتحال میں بہت سارے سماجی کارکن مختلف طریقوں سے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ راجیش وادھوانی نے 20 ہزار پانی کی بوتل اور باقیات رکھنے پانچ الماری کا بھی بندوبست کیا۔

کیونکہ ان دنوں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہو رہے ہیں۔

گزشتہ بدھ کو 111 لاشوں کی آخری رسومات اد ا کی گئی۔ جس میں 92 کورونا لاشیں ہیں جبکہ 19 دیگر لاشیں تھیں۔

ان 92 کورونا لاشوں میں سے 61 بھوپال اور 31 باہر سے تھیں۔ بھدبھدا وشرام گھاٹ میں عارضی جگہ کورونا لاشوں کے آخری رسومات کے لئے بنائی گئی ہے۔ جہاں صرف کورونا لاشوں کی ہی آخری رسومات ادا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی دیگر مقامات پر 'چتا اسٹینڈ' بھی بنائے گئے ہیں، تاکہ وقتاً فوقتاً ہر ایک کا آخری رسومات کی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.