ETV Bharat / state

ممتاز اداکار گریش کرناڈ کو خراج تحسین - Bhopal

بھوپال میں سماجی کارکنان اور تھیٹر آرٹسٹ کے ذریعہ مشہور سماجی کارکن اور اداکار گریش کرناڈ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ممتاز اداکار گریش کرناڈ کو خراج تحسین
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 11:02 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 11:41 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سماجی کارکنان اور تھیٹر آرٹسٹ نے مشہور سماجی کارکن، ادیب ، مصنف اور فلمی اداکار گریش کرناڈ کو خراج تحسین پیش کیا۔

ممتاز اداکار گریش کرناڈ کو خراج تحسین

اس موقع پر بھوپال کے سماجی کارکن شیلیندر سنگھ شیلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کی گریش کرناڈ ان کے وقت کے ایک بڑے فلمی اداکار تھے۔ وہ اب دنیا میں نہیں رہے لیکن لوگوں کے دلوں میں ان کی یادیں موجود ہیں۔

شیلیندر سنگھ شیلی نے مزید کہا کہ 'آج ملک خطرے میں ہے کیونکہ کہ حکومت کی چاہ میں لوگ آئین اور عوام کے حقوق پر حملہ کر رہے ہیں-

ایسے وقت میں ہمیں گریش کرناڈ جیسی شخصیت کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گریش کرناڈ کو یاد کرنے کے بہانے ہم سب کو خود کو حالات سے لڑنے کے لیے تیار کرنا چاہیے-

Intro:بھوپال میں آج سماجی کارکنان اور تھیٹر آرٹسٹ نے مشہور سماجی کارکن اور فلم دنیا سے جڑے رہے گریش کرناٹک کو خراج تحسین پیش کی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں بھوپال کے سماجی کارکنان ان اور تھیٹر آرٹسٹ نے مشہور سماجی کارکن,ادیب,مصنف اور فلمی اداکار گریش کرناڈکو خراج تحسین پیش کی-
اس موقع پر پر بھوپال کے سماجی کارکن شیلیندر سنگھ شیلی ای ٹی وی میں بھارت کو بتایا کی ہمارے وقت کہ اک بڑے ے فلم اداکار وقار عظیم اور اور سماجی کارکن گریش کرناڈ ہمارے بیچ نہیں رہے - گریش کرناڈ اپنے وقت کے ایک بہت ہی اچھے تھیٹر آرٹسٹ رہے ہیں جنہوں نے کئی چیزوں پر اپنی پکڑ بنا رکھی تھی وہ ایک اچھے سماجی کارکن ساتھ ایک اچھے اداکار کار اور اچھے انسان تھے -انہوں نے کہا آج ملک خطرے میں ہے کیونکہ کہ حکومت کی چاہ میں لوگ آئیں اور لوگوں کے حقوق پر حملہ کر رہے ہیں- اور ایسے وقت میں ہمیں گریش کرناڈ جیسی شخصیت کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے انہوں نے کہا گریش کرناڈ کو یاد کرنے کے بہانے ہم سب اپنے آپ کو کو حالات سے لڑنے کے لیے تیار کرنا چاہیے- ملک میں قومی یکجہتی امن سکون قائم کرنے کے لئے خود کو تیار کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا گریش کرناڈ کے ذریعے کیے گئے کام ہمیں آگے چلنے کا کا راستہ دکھائیں گے-

بائٹ-شیلیندر سنگھ شیلی....... سماجی کارکن, بھوپال

Conclusion: گریش کرناڈ کو پیش کی گئی خراج تحسین -
Last Updated : Jun 17, 2019, 11:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.