ETV Bharat / state

گئوشالہ کی تعمیر میں تیزی لائیں: کمل ناتھ

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 12:10 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے ایک ہزار گئوشالہ کی تعمیر میں تیزی لانے اور اسے ہر حال میں وقت مقررہ پر مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

گؤشالہ کی تعمیر میں تیزی لائیں: کمل ناتھ

کمل ناتھ نے کہا کہ 'اس کے لئے متعلقہ محکموں کی جوابدہی طے کی جائے اور وقت مقررہ پر اس کا جائزہ بھی لیا جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'آئندہ برس تین ہزار گئوشالہ بنانے کا جو ہدف طے کیا گیا ہے اس کا مکمل تعمیراتی منصوبہ اور دیگر مقامات پر دسمبر 2019 تک مکمل کرلیا جائے گا۔'

سرکاری ذارائع کے مطابق وزیراعلی کمل ناتھ وزارت میں گؤشالہ پروجیکٹ کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں گورکشا اور بے سہارا گائیوں کے لئے حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی مہم کو وزیراعلی گؤ سیوایوجنا کا نام دیا گیا ہے۔

میٹنگ میں مویشی پروری کے وزیر لاکھن سنگھ یادو اور شہری ترقی اور رہائش کے وزیر جے وردھن سنگھ موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.