ETV Bharat / state

اندور۔ دبئی فلائٹ کا آغاز جلد - سی ایم کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے براہ راست دبئی کے لیے پرواز ہوگی۔ اس کے لیے ریاست کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ اور دبئی امارات گروپ کے درمیان معاہدہ ہوا ۔

وزیراعلی کمل ناتھ اور امارات گروپ کے چیئر مین احمد بن سید علاء مخدوم
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:43 PM IST

صنعتی شہر اندور سے سیدھے دوبئی فلائٹ جلد ملنا شروع ہو جائے گی۔ صوبے کے وزیراعلی کمل ناتھ اور امارات گروپ کے چیئر مین احمد بن سید علاء مخدوم کی دبئی میں ملاقات ہوئی اور اس موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

اندور سے سیدھے دوبئی فلائٹ شروع کرنے کے لیے شیخ مخدوم نے جلد فیصلہ لینے کی یقن دہانی کروائی ہے۔

اس دوران وزیر اعلی اور امارات گروپ کے ذریعے صوبے میں لاجسٹک مرکز کی تعمیر پر بھی شیخ مخدوم کے مبینہ تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ اندور میں میگنیفیشنٹ ایم پی جب ہوا تھا تو صوبے کے وزیر اعلی نے اعلان کیا تھا کہ ہم لوجسٹک میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے والے ہیں۔شہر میں زیادہ سے زیادہ لوجسٹک مرکز بنائے جائے جائیں گے۔

Intro:اندور دبئی فلائٹ کا جلد ہو گا فیصلہ

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے سیدھے دبئی پرواز کے لیے سی ایم کمل نتھ اور دبئی آرمی رات گروپ کے بیچ سمجھوتا
صنعتی شہر اندور سے سیدھے دوبئی فلائٹ جلد ملنا شروع ہوجائے گی اس کے لیے صوبے کے وزیراعلی کمل ناتھ دبئی کے آئی میرا گروپ کے چیئرمین ایچ ایچ شیخ احمد بن سید علاء مخدوم سے ملاقات ہوئی اور تبادلہ خیال کیا
اطلاع کے مطابق دونوں کے بیچ باقی کامیاب رہی
فلائٹ جلد شروع کرنے کے لیے شیخ مخدوم نے اس سلسلے میں جلد فیصلہ لینے کا یقین دہانی کرایہ
ملاقات ایرلاین ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس میں صوبے کے چیف سیکرٹری ایچ آر مانتی اور دیگر افسران موجود تھے
اس دوران وزیر اعلی اور امراۃ گروپ کے ذریعے صوبے میں لاجسٹک مرکز کی تعمیر پر بھی شیخ مخدوم کے مبینہ تفصیل سے تبادلہ خیال کیا
واضح رہے کہ اندور میں میگنیفیشنٹ ایم پی جب ہوا تھا تو صوبے کے وزیر اعلی نے اعلان کیا تھا کہ ہم لوجسٹک میں نی عبارت لکھنے والے ہیں کوشش کریں گے کہ صنعتی شہر میں زیادہ سے زیادہ لوجسٹک مرکز بنائے جائے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.