ETV Bharat / state

اندور: معذور افراد کے لیے ورکشاپ کا احتمام

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 3:18 AM IST

ریاست مدھیہ پر دیش کے دارالحکومت اندور میں معذور افراد کے لیے قومی سطح پر سہ روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

indore

پروگرام میں ملک بھر سے معذور طلبا و طالبات نے شرکت کی، جنہیں اسلامی تعلیم سے روشناس کیا گیا۔

پورے ملک میں تقریبا 40 لاکھ سے زائد معذور افراد ہیں جو اسلام کی خوبیوں اور قرآن کے احکام کو سمجھنے سے محروم ہیں۔

معذور افراد کے لیے ورکشاپ

نیشنل ڈیف اسلامک لیڈرشپ ڈیولپمینٹ ورکشاپ نے 'دی مسلم امہ' کے نام سے یہ ورکشاپ اندور میں منعقد کیا۔

تین روز چلنے والی اس ورکشاپ میں کھانے پینے اور سونے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

Intro:گونگے بہروں کے لیے قومی سطح کی تین دن کی ورکشاپ اندور میں ہوئی منعقد

Body:مدھے پردیش کے شہر اندور میں قومی سطح کی گونگے بہروں کی تین دن چلنے والی ورکشاپ آج منعقد ہوئی جس میں شرکت کرنے کے لئے پورے ملک سے طلباء شریک ہوئے جس میں سکھایا جاۓ گا کی اسلام کے حقوق کو سمجھنے کے لئے اشاروں کی زبان کو پورے ملک میں تقریبا 40 لاکھ لوگ گونگے بہرے ہیں جو اسلام کی خوبیوں اور قرآن کے احکام کو سمجھنے کے لئے محروم ہے نیشنل ڈیف اسلامک لیڈرشپ ڈیولپمینٹ ورکشاپ نے یہ دی مسلم امہ کے نام سے یہ ورکشاپ اندور میں منعقد کریں ہے جس کو اندور کی تنظیم انجمن استا المسلمین نے اپنی زیر نگرانی میں کروانے کا فیصلہ لیا تین دن چلنے والی اس ورکشاپ میں کھانے رہنے اور سونے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے اس ورکشاپ میں وہ بچے جو بول نہیں سکتے سن نہیں سکتے قرآن کے بنیادی تعلیم نماز اور حج عمرے کی بنیادی تعلیم سیکھیں گے یا مدد پردیش میں پہلی ورکشاپ منعقد ہو رہی ہے اس ورکشاپ کو کرنے کے لئے سید شاہد علی اور منی احمد خان نے اہم کردار نبھایا ہے

Conclusion:اسلام سب کے لئے ہے آسمانی کتاب قرآن اور اس کے احکام سمجھنے کے لئے گونگے بہروں کے لیے یہ تین دن کی ورکشاپ اندور منعقد کی گئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.