ETV Bharat / state

اندور: محرام الحرام، چوکی کی رسم سادگی کےساتھ ادا کی گئی - سماجی فاصلہ

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں محرم الحرم کا چاند نظر آنے کے بعد ہر سال تعزیہ داری اور اکھاڑے کی چوکیوں کا جلوس زبردست طریقے سے نکالا جاتا تھا مگر کورونا کی وجہ سے انتظامیہ نے اجتماعی تقریبات اور جلوس پر پابندی عائد کی ہے, جس کے چلتے چوکی کی رسم سادگی کے ساتھ ادا کی گئی.

محرام الحرام، چوکی کی رسم سادگی کےساتھ ادا کی گئی

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 9:49 PM IST

محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی اسلامی کیلنڈر کے پہلے مہینے کا آغاز ہو جاتا ہے۔ اس مہینے خصوصی طور پر مسلمان حضرت امام حسین کی یاد میں اندور میں تعزیہ داری اور مسلم علاقوں سے اکھاڑوں کا جلوس نکالتے ہیں۔ جلوس کے لیے چوکی دلائی کی رسم ادا کی جاتی ہے۔ مسلم علاقوں میں اسلامک پرچم کشائی کی جاتی ہے اور یا حسین کی صداؤں کو بلند کیا جاتا ہے ۔

اندور: محرام الحرام، چوکی کی رسم سادگی کےساتھ ادا کی گئی

یہ بھی پڑھیں:بھوپال: مفتی رحیم اللہ خان قاسمی، مفتی اعظم مدھیہ پردیش منتخب

سابق کربلا صدر صدام پٹھان نے بتایا کورونا کے پیش نظر سرکاری امام باڑہ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں مگر سماجی فاصلوں کا خاص خیال رکھا ہے کیونکہ ابھی کو رونا ختم نہیں ہوا ہے اس بار 'ہم نے زائرین کے لیے سماجی فاصلہ کے لیے زک زیک انتظام کیا ہے تاکہ ایک دوسرے سے سماجی فاصلہ بھی برقرار رہے اور زائرین زیارت بھی کر لے۔ وہی زیارت کرنے آئی ایک خاتون کا کہا کہ 'یہ ہمارا بڑا عظیم تہوار ہے اس دن بھی اگر زیارت کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے تو یہ بات تشویشناک ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.