ETV Bharat / state

Holi celebration turned into mourning: اندور میں ہولی کا جشن ماتم میں تبدیل - اندور میں ہولی کا جشن ماتم میں تبدیل

اندور میں ہولی کا جشن مناتے ہوئے ایک نوجوان نے خود کو چاقو مار لی one person died due to knife جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

اندور میں ہولی کا جشن ماتم میں تبدیل
اندور میں ہولی کا جشن ماتم میں تبدیل
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 9:17 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک کنبے کا ہولی کا جشن اس وقت ماتم میں بدل گیا جب ایک نوجوان نے ناچتے ہوئے خود جو چاقو مارلی جس اس کی موت واقع ہوگئی Holi celebration turned into mourning ۔

ملک بھر میں ہولی کا تہوار بڑے ہی جوش وخروش کے سا تھ منایا جارہا ہے Holi Celebration In India تاہم مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یہ جشن ایک کنبے کا اس وقت ماتم میں بدل گیا جب ایک نوجوان نے خوشی سے ناچتے ہوئے خود کو چاقو سے زخمی کر لیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔

ویڈیو

واقعے کے اطلاع کے بعد تھانہ بال گنگا پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کا جائزہ لیا اور تحقیقات شروع کردی، اس پورے معاملے کا ویڈیو اب شوسل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ بال گنگا تھانہ علاقے کی یہ کالونی اس وقت سرخیوں میں آئی تھی جب راکھی کے تہوار پر تسلیم چوڑی والا کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا اور اب ہولی کے تہوار پر یہ معاملہ پیش آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.