ETV Bharat / state

کمل ناتھ کے خلاف نعرے بازیاں - سیہور ضلع

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا 'جب ریاست میں بی جے پی کی حکومت تھی، آدی واسی سماج (قبائلی طبقے) کو ہرطرح سہولتیں اور رعایتیں دی گئیں لیکن اب حالات یکسر بدل گئے۔ موجودہ کانگریس حکومت ان کے فلاح و بہبود کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے'۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 9:52 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:11 PM IST

شیو راج سنگھ چوہان نے آدی واسی طبقے کے ذریعہ منعقد کئے گئے احتجاجی جلوس میں شامل ہوکر ریاست کے موجودہ وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے خلاف شدید نکتہ چینی کی۔

متعلقہ ویڈیو

شیو راج سنگھ چوہان نے ریاست کی کانگریس حکومت کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آدی واسی پر ظلم کر رہی ہے۔

شیو راج سنگھ چوہان سیہور ضلع سے آدمی واسی سماج کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔

سیہور ضلع کے آدیواسی سماج نے اپنے مسائل جس میں مکے کی خریدی نہیں ہونے، کاسٹ سرٹیفیکٹ نہ بننے، آب کاری ایکٹ اور آدی واسیوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کے سلسلے میں اپنا احتجاج بلند کیا ہے۔

شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ جب ریاست میں بی جے پی کی حکومت تھی، آدی واسی سماج کو ہرطرح سہولتیں اور رعایتیں دی گئی تھیں، تاہم اب موجودہ کانگریس پارٹی سرکار ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی آدی واسی سماج پر دھیان نہیں دے رہی ہے۔ اگر کانگریس حکومت نے جلد سے جلد ان کے مسائل کو حل نہیں کی تو وہ اسبملی کو تحلیل کروا دیں گے۔

Intro:بھوپال میں آج ضلع سیہور کے آدیواسی طبقے نے اپنے مسائل کو لے کر احتجاج کیا- جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں آج ضلع سیہور کے آدیواسی سماج نے بھوپالکے نیو مارکیٹ میں کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کیا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ نے شرکت کر کانگریس حکومت پر کئی الزامات لگائے - واضح رہے کہ سیہور ضلع کے آدیواسی سماج نے اپنے مسائل جس میں مکے کی خریدی نہیں ہونے, کاسٹ, سرٹیفیکٹ نہ بنے آب کاری ایکٹ اور آدیواسیوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کے خلاف احتجاج کیا گیا-
اس موقع پر بھارتی جنتا پارٹی کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کی جب بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار صوبے میں تھی تب ہم نے آدیواسیوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے لیے کی کام کیے ہیں جس میں تیندو پتے پر سمرتھن مول دیا گیا پکے مکان بنا کر دیے گئے انہوں نے کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کمل ناتھ کی حکومت میں آدیواسیوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے-ان کو ان کی فصل کا صحیح دام نہیں دے رہے ہیں -ساتھ ہی ان کی زمینوں پر ناجائز طریقے سے قبضے کیے جا رہے ہیں جسےبھارتیہ جنتا پارٹی برداشت نہیں کرے گی- انہوں نے کہا اگر کانگریس حکومت جلد سے جلد ان کے مسائل کو حل نہیں کرے گی تو میں ودھان سبھا کا گھیراؤ کروں گا-

ایمبیس ........ سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھارتی جنتا پارٹی

Conclusion:بھوپال میں آدیواسیوں کا کا احتجاج-
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.