ETV Bharat / state

بھوپال کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی - عازمین حج

ریاست مدھیہ پردیش کی دار الحکومت بھوپال کی بیگمات اور صاحب خیر حضرات کے ذریعہ حجاز مقدس کے اندر تیار کیے قیام گاہ (رباط) میں مختلف لوگوں کے قیام کی کی سہولیات فراہم ہیں

بھوپال کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 6:41 PM IST

ریاست بھوپال کی بیگمات اور صاحب خیر حضرات کے ذریعہ حجازمقدس کے مکہ مکرمہ میں بنائی گئی رباط میں رواں سال سفر حج کو جارہے 200 عازمین حج کو مفت قیام کی سہولیات فراہم کی جائینگی-

تقریبا 400 عازمین کے درمیان کیے گئے قرعہ اندازی میں سے 200 عام شہری ان خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں جن کاقرعہ میں نام نکلا ہے، جب کہ باقی تمام نشستیں نواب خاندان کے لیے محفوظ کی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہےکہ بھوپال سیہور اور رائسین کے تقریبا 900 عازمین میں سے رباط کے لئے قرعہ اندازی کی گئی، جبکہ مکہ مکرمہ کی رباط کے لئے 200 عازمین کا انتخاب عمل میں آیا-

بھوپال کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی

یوں تو مکہ مکرمہ کی رباط میں 1248 افراد کے قیام کی گنجائش ہے لیکن امسال سعودی عرب کی وزارت حج نے صرف 206 زمین کے قیام کی اجازت دی ہے-

قرعہ اندازی شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی اور مفتی شہر بھوپال مولانا محمد ابوالکلام قاسمی کے بدست انجام پایا-

شہر قاضی مولانا سید مشتاق علی ندوی نے بتایا کہ ریاست بھوپال کی بیگمات اور اصحاب خیر حضرات کے ذریعہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں قائم رباطوں کا فیضان آج بھی سابق ریاست کے تین ضلع کے حاجیوں کو مل رہا ہے- یہ بڑی بات ہے-

Intro:بھوپال میں مکہ مکرمہ کے بھوپال رباط میں قیام کر سکیں گے 600 حجاج کرام, اوقاف شاہی کے زیراہتمام تقریب اور ھ میں ہوا انتخاب-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال ریاست کی بیگمات اور صاحب خیر حضرات کے ذریعہ حجازمقدس سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں بنائی گئی رباط میں رواں سال سفر حج کو جارہے 200 عازمین کو مفت قیام کی سہولیت ملنا طے ہو گیا ہے- تقریبا 400 عازمین کے درمیان کیے گئے قرآن 206 سیٹوں میں سے 200 عام آدمی ان خوش نصیب رہے جن کا قرآن میں نام نکلا- جب کہ باقی 6s سیٹو نواب خاندان کے لیے محفوظ کی گئی-
بھوپال کی تاریخی موتی مسجد میں کیے گئے قرعہ میں مکہ مکرمہ کی رباط وقف بھوپال کے لئے عازمین حج کا انتخاب کیا گیا- ضلع بھوپال, سیہور اور رائسین کے تقریبا 900 عازمین میں سے رباط کے لئے قرآ کیا گیا- مکہ مکرمہ کی رباط کے لئے 200 عازمین کا انتخاب عمل میں آیا- یوں تو مکہ مکرمہ کی رباط میں 1248 افراد کے قیام کی گنجائش ہے لیکن امسال سعودی عرب کی وزارت حج نے سہولیات کے مدنظر صرف 206 زمین کے قیام کی اجازت دی ہے- قراء شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی اور مفتی شہر بھوپال مولانا محمد ابوالکلام قاسمی کے بدست انجام پایا- تقریب قرعہ اوقاف شاہی کے سیکرٹری اعظم ترمذی کی موجودگی میں انجام پائی-
شہر قاضی مولانا سید مشتاق علی ندوی نے بتایا کہ بھوپال ریاست کی بیگمات اور صحابہ خیر حضرات کے ذریعہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں قائم ر باطوں کا فیضان آج بھی سابق ریاست کے تین ضلع کے حاجیوں کو مل رہا ہے- یہ بڑی بات ہے- انہوں نے رباط کے لیے منتخب عازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے نصیحت فرمائی کہ اب آپ لوگ حج کی تیاری شروع کرے اور خلوص نیت کو مقدم رکھیں تاکہ حج مبرو ہو-
آپ کو یہاں بتاتے چلے رباط سے بڑی آیت ملتی ہے کیونکہ بیگمات بھوپال کے ذریعہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بنائی گئی رباطوں میں ٹھہرنے والے حاجیوں کو اپنے سفر خرچ میں بڑی کفایت ہوتی ہے- ایک اندازہ کے مطابق ہر حاجی کو ستر ہزار روپے تک کی بچت ہوتی ہے- مدینہ منورہ کی رباطوں میں تینوں ضلعوں کے سبھی حاجیوں کو مفت قیام کی سہولت دستیاب ہوتی ہے-

بائٹ- اعظم ترمذی....... سیکرٹری, اوقاف شاہی بھوپال
بائٹ- سید مشتاق علی ندوی........ شہر قاضی ,بھوپال
بائٹ- عازمین حج
بائٹ- عازمین حج

Conclusion:بھوپال میں تاریخی موتی مسجد میں کیے گئے قرعہ اندازی کا مقصد بھوپال ,رائسین اورسیہور کے عازمین حج کے لئے مفت رباط کا انتظام کرنا ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.