ETV Bharat / state

ڈاکٹر نے زندہ شخص کو مردہ قرار دیا

ریاست مدھیہ پردیش میں ساگر شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی نے ایک شخص کی جان لے لی۔

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 4:17 PM IST

فائل فوٹو

زندہ آدمی کو ساری رات پوسٹ مارٹم ہاوس میں رکھا گیا، صبح جب بزرگ کو پوسٹ مارٹم کے لیے لایا گیا تو ان کی سانس چل رہی تھی۔

ڈاکٹر نے زندہ شخص کو مردہ قرار دیا

ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ دراصل شہر کے سرکاری اسپتال میں ایک بزرگ شخص کو پولیس نے داخل کریا تھا لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ زندہ آدمی کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔

ڈاکٹروں کے ذریعہ بزرگ کو مردہ قرار دیے جانے کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا اور تعجب کی بات یہ ہے کہ زندہ آدمی کو ساری رات پوسٹ مارٹم ہاوس میں رکھا گیا، صبح جب بزرگ کو پوسٹ مارٹم کے لیے لایا گیا تو ان کی سانس چل رہی تھی۔

بزرگ کے زندہ ہونے پر ان کا علاج دوبارہ شروع کیا گیا، حالانکہ بعد میں ان کی موت واقع ہو گئی۔

پولیس کے مطابق اسپتال میں خدمت پر معمور ڈاکٹر ابھیناش سکسینا نے بزرگ کو مردہ قرار دیا تھا۔ پولیس نے معاملے میں جانچ کے بعد کارروائی کی بات کہی ہے۔

Intro:Body:

SAGAR 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.