ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف مظاہرہ جاری رہے گا

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:20 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:17 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-

سی اے اے کے خلاف مظاہرہ جاری رہے گا
سی اے اے کے خلاف مظاہرہ جاری رہے گا

مرکزی حکومت کے ذریعے لائے گئے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اندور میں شاہین باغ کی طرز پر ایک ہفتے سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-

آج سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد ان مظاہرین نے اپنا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چار ہفتے تو کیا چار برس تک بھی حق میں فیصلے کے لیے انتظار کرتے رہیں گے-

اندور میں سی اے اے کے خلاف مسلسل مظاہرہ جاری

ان کا مطالبہ تھا کہ مودی حکومت اس قانون کو فوری طور سے واپس لے، نہیں تو ہمارا مظاہرہ مسلسل جاری رہے گا-
سخت سردی ہونے کے باوجود بھی 24 گھنٹے مظاہرہ جاری ہے، جس میں سبھی مذاہب کے عوام شرکت کر رہے ہیں-

Intro:شہریت کا قانون کے لیے چار ہفتے تو کیا چار سال مظاہرہ کریں گے

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہرتترمیم قانون این آر سی اورائن این پی آر کے لیے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے

اندور: : مرکزی حکومت کے ذریعے لائے گئے قومی شہریت ترمیمی قانون قومی رجسٹر قانون اور قومی رجسٹر آبادی قانون کے خلاف اندور میں شاہین باغ کی طرز پر ایک ہفتے سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے آج سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد ان مظاہروں نے اپنا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چار ہفتے تو کیا چار سال تک بھی ہمارے حق میں فیصلے کے لیے انتظار کرتے رہیں گے ان کا مطالبہ تھا کی مودی حکومت اس کالے قانون کو فوری طور سے واپس لے نہیں تو ہمارا مظاہرہ مسلسل جاری رہے گا سخت سرد ہونے کے باوجود بھی 24 گھنٹے مظاہرہ جاری ہے جس میں سبھی مذاہب کے عوام شرکت کر رہی ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.