ETV Bharat / state

اجین: کورونا وائرس کے 37 نئے معاملات - ضلع اجین میں کورونا انفیکشن

ضلع میں ابھی تک 2828 پازیٹو کیسز ملے ہیں، اس عالمی وبا سے ضلع میں مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 91 ہوگئی جبکہ 510 مریضوں کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 2:04 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا انفیکشن کے 37 نئے معاملات آنے کے بعد اب ان کی تعداد بڑھکر 2800 سے تجاوز ہوگئی جبکہ ان میں سے 2241 مریض علاج کے بعد صحت یاب ہوکر گھر پہنچ چکے ہیں۔

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے جاری ہیلتھ بلیٹن میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1115 موصول نمونوں میں سے 37 کورونا پازیٹو معاملات پائے گئے ہیں، ان میں سے 28 اجین شہر کے ہیں اور ضلع کے ناگدا قصبے کے چار، بڑ نگر تحصیل کے تین اور کھاچرود اور ماہد پور تحصیل کے ایک ایک مریض شامل ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

ضلع میں ابھی تک 2828 پازیٹو کیسز ملے ہیں۔ اس عالمی وبا سے ضلع میں ابھی تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 91 ہوگئی اور 510 مریضوں کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

ضلع میں ابھی تک 88 ہزار 484 لوگوں کے نمونے لئے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.