ETV Bharat / state

اجین میں کورونا کے کیسز میں کمی، محض ایک کیس - اجین میں کورونا کی رفتار

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے گذشتہ رات جاری ہیلتھ بلیٹن نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،067 نمونوں میں سے دیہی علاقے سے ایک کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔ ضلع میں اب تک 19،079 پازیٹو پائے گئے ہیں جبکہ 18،870 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

اجین میں کورونا کے کیسز میں کمی، محض ایک کیس

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 2:00 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا کی رفتار اب دھیمی پڑنے لگی ہے۔ یہاں 2،000 سے زیادہ کورونا نمونوں کی جانچ میں ایک شخص کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے گذشتہ رات جاری ہیلتھ بلیٹن نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،067 نمونوں میں سے دیہی علاقے سے ایک کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔ ضلع میں اب تک 19،079 پازیٹو پائے گئے ہیں جبکہ 18،870 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس وبا کی وجہ سے اب تک ضلع میں 170 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

فی الحال کورونا کے 39 ایکٹو کیسز ہیں۔ سبھی کورونا مریضوں کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.