ETV Bharat / state

کورونا: بھوپال میں 40 نئے کیسز کی تصدیق

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر کے دفتر کے مطابق 'کل رات 994 نمونوں میں سے 23 افراد متاثر ملے تھے۔ اس کے بعد صبح 40 اور پازیٹو رپورٹز آئیں ۔اس کے بعد کُل متاثرین کی تعداد 2544 ہوگئی ہے۔'

کورونا: بھوپال میں 40 نئے کیسز کی تصدیق، تعداد بڑھ کر 2544 ہوئی

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 12:37 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج صبح 40 اور کورونا متاثرین ملنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2544 ہوگئی ہے، حالانکہ 1789 مریض اب تک ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر کے دفتر کے مطابق 'کل رات 994 نمونوں میں سے 23 افراد متاثر ملے تھے۔ اس کے بعد صبح 40 اور پازیٹو رپورٹ آئیں ۔اس کے بعد کُل متاثرین کی تعداد 2544 ہوگئی۔'

ضلع میں اب تک کورونا کی وجہ سے 84 لوگوں کی موت کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں ضلع میں اب تک 1789 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں اور تقریباً ساٹھ دیگر لوگوں کو آج دن میں اسپتال سے چھٹی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ 'بھارت میں کورونا وائرس کے اب تک 4،25،282 کل کیسز سامنے آئے ہیں اور ان میں سے 2،37،196 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اس وبأ سے اب تک 13،699 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.