ETV Bharat / state

بی جے پی پررکن اسمبلی کو خرید و فروخت کا الزام

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کی تحصیل ترانہ کے رکن اسمبلی مہیش پرمار نے ریاست کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ پر آفر دینے کاالزام لگایا ہے۔

congress party leader mahesh parmar attack on bjp in ujjain
بی جے پی پررکن اسمبلی کو خرید و فروخت کا الزام
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 3:26 PM IST

ریاست میں چل رہے سیاسی بحران میں ایک اور انکشاف ہوا ہے جس میں ضلع اجین کی تحصیل ترانہ کےرکن اسمبلی مہیش پرمار نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئررہنما و سابق وزیر اعلٰی شیو راج سنگھ چوہان پر رکن اسمبلی کو خرید و فروخت کا الزام لگایا ہے۔

بی جے پی پررکن اسمبلی کو خرید و فروخت کا الزام

مہیش پرمار نے بی جے پی کے رہنما کی جانب یہ بات منصوب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ کہنا تھا کہ ’’کانگریس پارٹی چھوڑ کر بھارتی جنتا پارٹی میں آجاؤ، ہم آپ کا خیال رکھیں گے اور پارٹی میں ایک بڑا عہدہ دیں گے‘‘

مہیش پرمار نے کہا یہ ایک اور دو مارچ کے بیچ کی بات ہے جب شیو راج سنگھ جوہن فون پر یہ بات کہی ۔

انہوں نے کہا ان ساری باتوں کی معلومات انہوں نے اپنی پارٹی کو دی ہے ۔

مہیش پرمار نے کہا کہ وہ کانگریس پارٹی کے ہیں اور ان کے خیالات بھی کانگریسی ہے۔ اس لئے وہ بکنے والے نہیں ہیں۔

ساتھی کانگریس میں شامل چار دوسرے رکن اسمبلی کے غائب ہونے پر کہا کہ انہیں بھارتی جنتا پارٹی نے اغوا کر لیا ہے ۔

مہیش پرمار یہ بھی کہا کہ وہ پارٹی سے بالکل بھی ناراض نہیں ہے کانگریس پارٹی اپنی حکومت میں لگاتار کامیابی کے ساتھ اپنے کام کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.