ETV Bharat / state

Congress MLA Jitu Patwari On Loudspeaker: 'لاؤڈ اسپیکر کو لے کر ملک کا ماحول خراب نہ کیا جائے' - اذان کے وقت ہنومان چالیسہ پر جاری سیاست

اندور میں اذان کے وقت ہنومان چالیسہ پر جاری سیاست Politics On Loudspeaker کے درمیان کانگریس رکن اسمبلی جیتو پٹواری نے کہا کہ بھارت کی روایت کو نہ بگاڑا جائے، جو جس طرح سے چل رہا ہے امن اور سکون کے ساتھ چلنے دیا جائے۔Congress MLA Jitu Patwari On Loudspeaker

Congress MLA Jitu Patwari On Loudspeaker: 'لاؤڈ اسپیکر کو لے کر ملک کا ماحول خراب نہ کیا جائے'

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 4:06 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں اذان کے وقت ہنومان چالیسہ پر سیاست Politics On Loudspeaker تیز ہوتی جا رہی ہے۔ دراصل شہر اندور میں اذان کے وقت پر ہندو مذہب کے لوگوں نے ہنومان چالیسہ پڑھ کر مساجد میں لاؤڈ سپیکروں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس رکن اسمبلی جیتو پٹواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ملک میں لاؤڈ اسپیکر اور لوگوں کے ایمان کو لے کر اس طرح کی باتیں کی جا رہی ہے، اس سے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا ہے۔

Congress MLA Jitu Patwari On Loudspeaker: 'لاؤڈ اسپیکر کو لے کر ملک کا ماحول خراب نہ کیا جائے'

کانگریس رکن اسمبلی جیتو پٹواری Congress MLA Jitu Patwari نے کہا کہ ہنومان چالیسہ کا پاٹھ ضروری ہے۔ میں بھی کرتا ہوں۔ جہاں پر ہنومان چالیسہ یا سندر کانڈ ہوتا ہے۔ لاؤڈ اسپیکر اور ڈی جے لگا کر ہی ہوتا ہے۔ یہ سب ہندو مذہب کے گھروں میں روزانہ کیا جاتا ہے۔میں ہنومان چالیسہ لاؤڈ سپیکر پر ہی کر آتا ہوں ۔لیکن لاؤڈ اسپیکر کو لے کر جس طرح کا معاملہ بنایا جارہا ہے وہ غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azan VS Hanuman Chalisa: اندور میں لاؤڈ اسپیکر اذان معاملہ، اذان کی مخالفت میں لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسہ پڑھا گیا

جیتو پٹواری نے کہا کسی کو تکلیف پہنچانے کے لیے یہ سب نہیں ہونا چاہیے۔ کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جائے جس سے سماجی برائی پھیلے۔ انہوں نے کہا لاؤڈ اسپیکر Loudspeaker Issue In Indore پر جو بھی پروگرام ہوتے ہیں، وہ روایتی طور پر ہوتے چلے آرہے ہیں جو کہ ملک کا حصہ ہے۔ کانگریس پارٹی ملک کی بھلائی چاہتی ہے۔Congress MLA Jitu Patwari On Loudspeaker

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.