ETV Bharat / state

بھوپال: کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ کمر بستہ - covid 19

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کورونا وائرس کے پیش نظر 31 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بھوپال مکمل لاک ڈاؤن
بھوپال مکمل لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:15 PM IST

بھوپال میں کورونا وائرس کے تین مشتبہ مریض پائے جانے پر انہیں بھوپال کے ایمس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،کرونا وائرس کے مزید نا پھیلنےکے لیے انتظامیہ سخت اقدامات کر رہی ہے۔

بھوپال مکمل لاک ڈاؤن، ویڈیو

بھوپال کے کلکٹر ترون پتھوڑے نے بھوپال کو 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے بھوپال کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں، ساتھ تھی ہی بھوپال میں جگہ جگہ پر کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے اور اس وائرس سے متاثرین کے اہل خانہ اور ان کے علاقوں کو خاص طور سے سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ بھوپال میں لوگوں کی ضرورت کی اشیاء کو چھوڑ کر سبھی پر ہجوم علاقوں میں مکمل بند اور کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.