ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں بس خدمات بحال - bus services in madhya pradesh

ریاست مدھیہ پردیش میں بس خدمات دوبارہ بحال کر دینے سے مسافروں کو آسانی ہو رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں بس خدمات بحال
مدھیہ پردیش میں بس خدمات بحال
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 1:32 PM IST

نئی گائیڈ لائن کے ساتھ ریاستی حکومت نے 121 کروڑ کا بسوں کا ٹیکس معاف کر دیا ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش میں پچھلے چھ مہینوں سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بسوں کو چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی-

اس کے بعد اب ریاستی حکومت نے بسوں کو چلانے کا اعلان کیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں بس خدمات بحال

دراصل ریاستی حکومت نے گذشتہ ماہ 20 اگست 2020 کو بسوں کو چلانے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم بسوں کے مالکان نے اپنے 6 مہینے کا بسوں کا ٹیکس معاف کرنے اور کرائے میں 50 فیصد اضافے کے مطالبہ کے سبب بسوں کو نہیں چلایا تھا۔

لاک ڈاؤن کے بعد 25 مارچ سے بند 38 ہزار بسوں کو دوبارہ چلایا جائے گا-

اب حکومت اور بس آپریٹر کے بیج مسئلہ حل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'بیرون ممالک کے جماعتی کارکنان بھی باعزت بری'

حکومت نے یکم اپریل سے 31 اگست تک 5 مہینوں کا ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس کے بعد بسیں چلنے لگی ہیں۔

وہیں بس کے کرائے میں 20 فیصد اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے ان بسوں کا 5 مہینے کا 121 کروڑ کا ٹیکس معاف کیا ہے۔

اس کے علاوہ ستمبر 2020 کے ٹیکس میں بھی 50 فیصد کی کمی کی گئی ہے۔

اس کے بعد ریاست کی تقریباً تمام نجی بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.