ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش جذبہ باڈی بلڈنگ چیمپین ارباز نے جیتی - تاریخی شہر اجین

Bodybuilding Championship In Ujjain اجین میں واقع سماجی تنظیم جذبہ ویلفیئرسوسائٹی کی جانب سے کورونا واریر مظفر حسین کی یاد میں اسٹیٹ باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا

مدھیہ پردیش جذبہ باڈی بلڈنگ چیمپین ارباز نے جیتی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 3:26 PM IST

مدھیہ پردیش جذبہ باڈی بلڈنگ چیمپین ارباز نے جیتی

اجین:ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں واقع سماجی تنظیم جذبہ کے زیر اہتمام مرحوم مظفر حسین میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں ریاست کے مختلف اضلاع کے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔فاتح کھلاڑیوں میں کو نقد لاکھ روپے کے انعام تقسیم کیے گئے۔

سرد موسم میں کھلاڑیوں نے جوش و خروش کے ساتھ باڈی کا زبردست مظاہرہ پیش کیا۔ مقابلے کے فاتح کا فیصلہ کرنے کے لیے ججوں کی پینل منتخب کی گئی تھی۔ دیر رات تک چلے اس مقابلے کو دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں لوگ پہنچے تھے۔

چیمپین شپ مقابلہ جیتنے والے ارباز خان نے کہاکہ ایک تندرستی ہزار نعمت ہے یہ ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں جہاں ہم زندگی گزارنے کے لیے تعلیم اور دیگر شعبوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ وہیں اگر تندرستی کے لیے بھی اگر ہم سنجیدہ ہوں گے تو ہی زندگی کی مکمل تعمیر ہوگی کیونکہ خوشحال زندگی کا دارومدار تندرستی پر انحصار ہے۔

ارباز خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شکر گزار ہوں جذبہ منتظم کر کے جنہوں نے اتنی خوبصورت چمپین شپ کا انعقاد کیا ۔میں پانچ بار مسٹر چیمپین بن چکا ہوں میرا اگلا ہدف آل انڈیا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی نے دو طرفہ سیریز کے لیے ریڈفرن کونیوٹرل خاتون امپائر مقرر کیا

وہیں جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے نعیم خان نے بتایا کہ تنظیم صحت اور تعلیم کو لے کر خدمات انجام دیتی ہے۔ اگر نوجوان طبقہ اپنی صحت کو لے کر جنونی ہونا چاہیے تاکہ بیماری اس سے دور رہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.