ETV Bharat / state

Kamal Nath Slams BJP Govt بی جے پی حکومت نے کھاد کے لیے بھی کسانوں کو پریشان کیا، کمل ناتھ - کمل ناتھ کی مدھیہ پردیش حکومت پر تنقید

مدھیہ پردیش میں کھاد کی قلت کو لے کر کمل ناتھ نے ایک بار پھر شیوراج حکومت کو گھیرا اور انہیں کسان مخالف بتایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کھاد کے لیے بھی کسانوں کو پریشان کیا۔' Kamal Nath on fertilizers

بی جے پی حکومت نے کھاد کے لیے بھی کسانوں کو پریشان کیا

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 12:49 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ حکومت نے کھاد کے لیے کسانوں کو پریشان کردیا ہے۔ اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مسٹر کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کسانوں کو کیمیائی کھادوں کے لیے مسلسل مسائل کا سامنا ہے۔ ریاستی حکومت اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔ Kamal Nath Slams Madhya Pradesh Govt

انہوں نے کہا ’’یہ سب جانتے ہیں کہ بی جے پی حکومت کسان مخالف ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کھاد کے لیے بھی کسانوں کو اتنا پریشان کیا جائے‘۔ ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ ریاست کے کسانوں کو فوری طور پر کھاد کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور حکومت کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کو تحفظ دینا بند کرے۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں سورا بھاسکر کی شرکت پر نروتم مشرا نے اٹھائے سوال

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.