ETV Bharat / state

بھوپال: کانگریس کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال - بیری کیڈ

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کانگریسی کارکنان پر آنسو گیس کے گولے اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا احتجاجی لکشمی سنگھ نے کہا کہ ہم آنسو گیس اور واٹر کینن سے ڈرنے والے نہیں ہیں تحریک اور تیز ہوئی ہے۔

Bhopal: Use of water cannon on Congress workers
بھوپال: کانگریس کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 3:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کی حمایت میں احتجاج کر رہے کانگریس کارکنان پر واٹر کینن اور آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ دارالحکومت میں آج کانگریس نے زرعی قوانین کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔

بھوپال: کانگریس کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال

کانگریسی مظاہرین جب راج بھون کا گھیراؤ کرنے کے لیے بڑھ رہے تھے تو پولیس نے قابو کرنے کے لیے بیری کیڈ لگا کر واٹرکینن اور آنسو گیس کے گولے داغے، جس سے کانگریس مظاہرین شدید زخمی ہوگئے۔

کانگریس رہنما لکشمی سنگھ کا کہنا ہے کہ احتجاج کامیاب ہے اور ہم آنسو گیس اور واٹر کینن سے ڈرنے والے نہیں ہیں تحریک اور تیز ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ جب سے زرعی قوانین نافذ ہوئے ہیں تب سے ہی کسانوں کے ساتھ کانگریس اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ آج کے مظاہرے میں صوبے کے سبھی کانگریسی سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.