ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کانگریس کارکنان کا بی جے پی دفتر پر ہنگامہ - بھوپال میں سیاسی حالات

بنگلور میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کی گرفتاری کے بعد کانگریس کارکنان نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔

کانگریس کارکنان کا ہنگامہ
کانگریس کارکنان کا ہنگامہ
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 10:16 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سیاسی حالات لگاتار مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں اور سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اپنے اراکین اسمبلی کو منانے بنگلور پہنچے تھے تو وہاں پر انہیں ان سے ملنے نہیں دیا گیا نیز انہین اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا،

کانگریس کارکنان کا ہنگامہ، ویڈیو

دگ وجے سنگھ کی گرفتاری کے بعد بھوپال میں کانگریس کارکنان میں کافی ناراضگی دیکھی گئی اور انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔

اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا۔

بی جے پی دفتر کے گھیراؤ کے دوران دونوں پارٹیوں کے کارکنان اور پولیس کے مابین لگاتار زور آزمائی۔

کانگریس کارکنان کا کہنا تھا کہ یہ سب وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ کے اشاروں پر کیا جا رہا ہے، کانگریس کی حکومت گرانے کے لیےاس کے اراکین اسمبلی کو یرغمال بنا لیا گیا۔

کانگریس کارکنان نے مزید کہا کہ 'جب تک 22 اراکین اسمبلی کو آزاد نہیں کیا جاتا تب تک اس طرح احتجاج جاری رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.