ETV Bharat / state

آیوروید بڑھائے گا قوت مدافعت

آیوروید کے جانب سے لوگوں کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے گولیاں، پاؤڈر تیل کے پیکٹ تیار کئے جا رہے ہیں

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:47 PM IST

آیوروید بڑھائے گا قوت مدافعت
آیوروید بڑھائے گا قوت مدافعت

گوالیار:کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے پورے ملک میں بیداری مہم چلائی جا رہی ہے. اس وبا سے بچنے کے لئے ہر کوئی اپنے اپنے سطح پر کوشش کر رہا ہے. تو وہیں آیورویدک کالج کے جانب سے بھی انسانی زندگی کی حفاظت اور وبا سے بچنے کے لئے عام لوگوں کی اميونٹی نظام کو بڑھانے کے لئے رات دن ڈاکٹرز کام کر رہے ہیں۔

کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے اس کالج میں دوا تو نہیں بنی، لیکن آیوروید کے جانب سے لوگوں کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے گولیاں، پاؤڈر تیل کے پیکٹ تیار کئے جا رہے ہیں. جو مختلف محلوں اور کالونیوں میں لوگوں کو بلا معاوضہ تقسیم کئے جا رہے ہیں.

آیوروید بڑھائے گا قوت مدافعت
آیوروید بڑھائے گا قوت مدافعت

وہیں آیورویدک کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 'وزارت آیوش کی ہدایت نامہ کے مطابق حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ تاکہ لوگوں کی صحت برقرار رہے اور لوگ کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے اپنے دفاعی نظام کو برقرار رکھ سکیں۔ کیونکہ کورونا وائرس قوت مدافعت کا نظام برقرار ہوتے ہوئے لوگوں کے جسم میں داخل نہیں ہوسکتا ہے۔

حکومت نے آیورویدک کالج کے ذریعہ تقریبا 450 ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، ہیلتھ ورکرز اور جونیئر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تیار کی ہے۔ جو لوگوں کو دوائیں بانٹنے کے ساتھ ساتھ، وہ دنیا بھر میں اس مسئلے کے حل میں بھی اپنا پورا تعاون کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.