ETV Bharat / state

سبھی سیاسی اور سماجی تنظیموں کو مدد کرنے دی جائے: شیوراج سنگھ - مدھیہ پردیش نیوز

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے صوبے کے سبھی کلکٹرز کو آرڈر جاری کیا ہے کہ سبھی سیاسی اور سماجی تنظیموں کو لوگوں کی مدد کرنے دی جائے۔کورونا انفیکشن کے بڑھنے سے ان پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:41 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہاں ہے کی کورونا سے لڑائی ضرف حکومت یا ضلع انتظامیہ کی نہیں ہے، یہ لڑائی پورے سماج کی ہے۔

اس لیے اس لڑائی کو حکومت اور سماج دونوں مل کر لڑنا چاہیے۔

دیکھیں ویڈیو

شیوراج سنگھ چوہان نے کہا میں سھی سیاسی اور سماجی تنظیموں کو سلام کرتا ہوں کی انہوں نے انسانیت کی خدمت کے لیے ساری حدوں کو پار کرتے ہوئے اپنے کاموں کو انجام دیا اور مصیبت کی گھڑی میں لوگوں کی لگاتار مدد کرتے رہے۔

آپ کو یہاں واضح کرتے چلیں کہ کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے چلتے سبھی سیاسی اور سماجی تنظیموں کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا، لیکن اب پھر وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے پورے صوبے کے کلکٹرز کو آرڈر جاری کیے ہیں کہ ان سبھی تنظیموں کو قائدے اور قانون کے ساتھ کام کرنے دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.