ETV Bharat / state

ستنا: خوفناک سڑک حادثے میں سات لوگوں کی موت - خوفناک سڑک حادثے میں سات لوگوں کی موت

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں سڑک حادثہ میں سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ 5 لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

خوفناک سڑک حادثے میں 7 لوگوں کی موت
خوفناک سڑک حادثے میں 7 لوگوں کی موت
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:05 AM IST

ضلع ستنا میں ناگود میں ریروا موڑ کے قریب ڈمپر اور بولیرو کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی، جبکہ 5 لوگ زخمی ہوگئے۔

حادثے میں مارے گئے تمام لوگ ریوا کے ایک ہی خاندان سے ہیں۔

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ علی الصبح 4 بجے پیش آیا ہے۔اس حادثے میں سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔اس میں سے ایک شخص کی موت علاج کے دوران ہوگئی، جبکہ 6 لوگوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا تھا۔

ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین، تین مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔وہیں زخمی 5 لوگوں کو علاج کے لیے ریوا ریفر کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.