ETV Bharat / state

اجین میں کورونا کے 31 نئے معاملے - new corona cases in ujjain

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے کل رات جاری ہیلتھ بلیٹن میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 438 سیمپلوں میں سے 31 کورونا پازیٹیو پائے گئے۔

اجین میں کورونا کے 31 نئے معاملے
اجین میں کورونا کے 31 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 2:16 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا انفیکشن کے 31 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب ان کی تعداد بڑھ کر دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے 1598 مریض علاج کے بعد ٹھیک ہوکر اپنے گھر جاچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر نے کل رات جاری ہیلتھ بلیٹن میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوںمیں 438 سیمپلوں میں سے 31 کورونا پازیٹیو پائے گئے۔ ان میں سے 28 اجین اور مدیحہ پور، باڑمیڑ و ترانہ تحصیل کا ایک ایک مریض شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا: علی گڑھ میں 145 نئے کیسز کی تصدیق

ابھی تک 1998 پازیٹیو معاملے ملے ہیں۔ اس عالمی وبا سے گزشتہ روز ایک شخص کی موت کے بعد ضلع میں ابھی تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے اور 334 مریضوں کا اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔ ضلع میں ابھی تک 72 ہزار 309 لوگوں کے سیمپل لئے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.