ETV Bharat / state

اندور:گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے 2700 سے زائد نئے کیسز

اندور میں یکم اکتوبر سے تا اکتوبر تک کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔

2800 new corona cases reports in indore last 6 days
اندور:گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے 2700 سے زائد نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 2:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 27289 ہوگئی ہے جبکہ 22127 افراد شفایاب ہو کر ہسپتال سے گھر لوٹ چکے ہیں تو وہیں اس مہلک وبا سے 608 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3713 مریضوں کے نمونوں کی جانچ کی گئی ان میں سے 482 مریضوں کی رپورٹ مثبت اور 3196 کی رپورٹ منفی آئی جبکہ 6 اموات کی تصدیق کی گئی ہے ۔

ضلع اندور میں اب تک 3 لاکھ 22ہزار 132 کورونا نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے جس میں 27289 کورونا کے مریض ملے تو وہی ہسپتالوں سے شفایاب ہو کر گھر لوٹنے والوں کی تعداد 22ہزار 127 درج کی گئی ہے جب کہ 608 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

فی الحال اندور میں 4554 کورونا مریضوں کا علاج جاری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.