ETV Bharat / state

بھوپال: کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تصدیق

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک دن میں کورونا کے 16 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تصدیق
کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تصدیق
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 4:44 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں دو مہینے بعد کورونا کے 14 مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 13 لوگوں کی پازیٹیو رپورٹ تب سامنے آئی جب ان کی بھوپال حبیب گنج ریلوے اسٹیشن پر بنے کورونا اسکریننگ سینٹر پر جانچ ہوئی۔ جب کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 14 مریض سامنے آئے ہیں۔

کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تصدیق
کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تصدیق

محکمۂ صحت کے مطابق بھوپال میں سامنے آئے کورونا مثبت مریضوں میں سے 10 مریض راجستھان، اترپردیش، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر سے واپس لوٹے ہیں، ان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔

وہیں سرکاری کورونا ہیلتھ بلیٹن کے مطابق پوری ریاست میں کورونا کے 14 نئے مریض ملے ہیں۔ ان میں 9 مریض اندور اور پننا سے دو مریضوں کی کورنا مثبت ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہیں۔ وہیں ریاست کے الگ الگ اسپتالوں میں داخل 8 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.