ETV Bharat / state

کورونا وائرس: لداخ میں تین مزید رپورٹ مثبت

مرکز کے زیر انتظام لداخ خطے میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے تین مزید مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس: لداخ میں تین مزید رپورٹ مثبت
کورونا وائرس: لداخ میں تین مزید رپورٹ مثبت
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:31 PM IST

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے شائع کیے گئے بلیٹن کے مطابق لداخ خطے میں کورونا وائرس کے تین مزید نمونے مثبت پائے گئے ہیں۔

محکمہ صحت لیہہ کو چھوشوت یوقمہ میں قائم کووڈ19 لیبارٹری سے 23 نمونوں کے نتائج موصول ہوئے، جن میں سے 9نمونے ضلع لیہہ اور 14 نمونے ضلع کرگل کے ہیں۔

مثبت نمونوں میں ایک رپورٹ ضلع لیہہ جبکہ دو دیگر مثبت رپورٹس ضلع کرگل کی ہیں۔

کورونا وائرس: لداخ میں تین مزید رپورٹ مثبت
کورونا وائرس: لداخ میں تین مزید رپورٹ مثبت

بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے تمام 48 مثبت مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔ اس وقت ضلع لیہہ میں 10 جبکہ ضلع کرگل میں 38 کیس ہیں۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 97 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 48 صحت یاب ہو چکے ہیں اور 48 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.