ETV Bharat / state

نیلے بھیڑ کو مارنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - URDU NEWS

پولیس نے موقع سے ایک 'نیلے بھیڑ' کی کھال برامد کی ہے جبکہ دیگر ایک زخمی بھیڑ کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

نیلے بھیڑ کو مارنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 7:36 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں پولیس نے ایک شخص کو 'نیلے بھیڑ' کو مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم کو پُلو علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں دفعہ 9، 11، 12 وائلڈ لائف ایکٹ 1972 کے تحت مقدمہ درج کر دیا ہے۔

لداخ پولیس اور محکمہ جنگلات کے مشترکہ آپریشن کے دوران ملزم کو گرفتار کیا گیا اور اس سے ایک ہتھیار بھی برامد ہوا۔

پولیس نے موقع سے ایک 'نیلے بھیڑ' کی کھال برامد کی ہے جبکہ دیگر ایک زخمی بھیڑ کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

چیف وائلڈ لائف وارڈن سجاد حسین مفتی نے واقع کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا عدالت سے اجازت حاصل کرنے کے بعد ملزم کو پولیس تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

واضح رہے 'بُلو شیپ' کی کافی کم تعداد اب بچی ہوئی ہے اور ان کو مارنا قانونی جرم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.