ETV Bharat / state

رکن پارلیمان ژیرنگ نامگیال لداخ بی جے پی کے صدر مقرر - قومی صدر جے پی نڈا

رکن پارلیمان برائے لداخ جمیانگ ژیرنگ نامگیال کو بھارتیہ جنتا پارٹی لداخ یونٹ کا صدر مقرر کیا گیا۔

رکن پارلیمان ژیرنگ نامگیال لداخ بی جے پی کے صدر مقرر

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:58 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رکن پارلیمان برائے لداخ جمیانگ ژیرنگ نامگیال کو پارٹی کے لداخ یونٹ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔

رکن پارلیمان ژیرنگ نامگیال لداخ بی جے پی کے صدر مقرر
رکن پارلیمان ژیرنگ نامگیال لداخ بی جے پی کے صدر مقرر

پارٹی کے جنرل سیکریٹری ارون سنگھ نے بتایا کہ نئی تقرری بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے عمل میں لائی۔

واضح رہے کہ لداخ یونٹ کے سابق صدر کے پارٹی سے ناراضگی کی باعث استعفی کے بعد یونین ٹیریٹری میں بی جے پی کے صدر کا عہدہ خالی تھا۔ جسے 35 سالہ نامگیال کے سپرد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.