ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب - کووڈ 19: لداخ میں

لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب ہو گیا ہے اور صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی ہے۔ لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب ہو گیا ہے اور صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی ہیں۔

کووڈ 19: لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب
کووڈ 19: لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:17 PM IST

کووڈ 19: لداخ میں ایک اور مریض صحتیاب۔

لداخ میں کورونا مثبت کے چار مریض بچے ہیں۔ ایک لیہ میں اور دیگر تین کرگل میں ہیں۔ اس بات کی جانکاری لداخ کے کمیشنر سیکٹری ریگزن سمپیل نے دی۔

انہوں نے مزیدکہ ایک سو رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.