ETV Bharat / state

PDP Workers Meeting Held in Tral ترال میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرس میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 20, 2022, 10:03 PM IST

فاروق احمد ریشی نے بتایا آج کی اس ترال میں منعقد میٹنگ میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نہ صرف عہد کیا گیا بلکہ پی ڈی پی کے عوام دوست ایجنڈے کو گھر گھر اور قریہ قریہ پہنچانے کا ارادہ بھی کیا گیا ۔Meeting held to consolidate PDP in Tral

پی ڈی پی
پی ڈی پی

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ترال میں آج پی ڈی پی کی جانب سے ایک ورکرس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،اس میٹنگ میں ترال اور آری پل تحصیلوں سے وابستہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی،پی ڈی پی کے سینئر رہنما فاروق احمد ریشی کی صدرات میں منعقد اس میٹنگ میں پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ علاقہ میں پارٹی کو مستحکم بنانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے،اور اس کے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائی جائیگی۔Meeting held to consolidate PDP in Tral

پی ڈی پی

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے فاروق احمد ریشی نے بتایا آج کی اس میٹنگ میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نہ صرف عہد کیا گیا بلکہ پی ڈی پی کے عوام دوست ایجنڈے کو گھر گھر اور قریہ قریہ پہنچانے کا ارادہ بھی کیا گیا ۔

انھوں نے مزید بتایا کہ آنے والے میونسپل اور پنچایتی انتخابات کے امور پر گفت و شنید کی گئی۔ اور انتخابات سے سے متعلق متعدد پہلوں پر باہمی مشورہ کے بعد لائحہ عمل طے کیا گیا۔

فاروق ریشی نے واضح کیا کہ ترال میں پی ڈی پی کے رہنما اور کارکنان متحد ہیں اور ڈی ڈی سی ممبران سرکاری امور کے تحت متعدد علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے کار کنان شب و روز محنت کرینگے تاکہ آنے والے انتخابات میں پی ڈی پی کی جیت یقینی ہو۔

مزید پڑھیں:جموں میں پی ڈی پی کی میٹنگ ختم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.