ETV Bharat / state

JK Zamindar Forum On Farmers: حکومت کو کسانوں کی طاقت کا احساس ہو گیا

جے کے زمیندار فورم JK Zamindar Forum نے مودی حکومت Modi Government کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کسانوں کی طاقت کا احساس ہو گیا۔ کسان اپنے حق کی لڑائی لڑرہے تھے۔ حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ ملک کی عوام بڑی ہوتی ہے۔

JK Zamindar Forum On Farmers: 'حکومت کو کسانوں کی طاقت کا احساس ہو گیا'

author img

By

Published : Nov 23, 2021, 4:29 PM IST

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں جے کے زمیندار فورم کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں کور گروپ کے صدر عبدالحمید ملک اور کاڈینٹر بلال احمد بٹ نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں پر 14 ماہ کے مظالم کے بعد مودی حکومت کو کسانوں کی طاقت کا احساس ہوا اور زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان کیا۔

JK Zamindar Forum On Farmers: 'حکومت کو کسانوں کی طاقت کا احساس ہو گیا'

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو نکسلی کا ٹیگ لگانا ان کو دہشت گرد قرار دینے کا جواب مل گیا ہے۔ کسانوں پر الزام لگانے کا احساس ہوگیا۔ ان کو یہ سمجھ میں آگیا ہے کہ مودی حکومت صحیح تھی یا کسان۔

یہ بھی پڑھیں: Farm Laws Repealed: راکیش ٹکیت نے کہا کسان تحریک فوری طور پر واپس نہیں لی جائے گی

ملک نے ٹیلی وویژن چنلز کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کو آج سبق مل گیا ہوگا کہ کسان اپنے حق کی لڑائی لڑرہے تھے، وہ نکسل نہیں تھے۔ انہوں نے کہا مودی حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ ملک کی عوام بڑی ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.