ETV Bharat / state

ٹنگڈار: حادثاتی گرینیڈ دھماکہ میں فوجی اہکار ہلاک - ٹنگڈار

ذرائع نے بتایا 'دو زخمی فوجیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی آرمی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک جوان نے دم توڑ دیا۔'

J&K: Army jawan killed, another injured in accidental blast
ٹنگڈار: حادثاتی گرینیڈ دھماکہ میں فوجی اہکار ہلاک
author img

By

Published : May 2, 2020, 5:48 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار علاقہ میں اج حادثاتی گرینیڈ دھماکہ میں ایک فوجی جوان ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔

دھماکہ آرمی کی دو جاٹ بٹالین میں اُس وقت پیش ایا جب فوجی جوان عسکریت مخالف تربیاتی پروگرام میں حصہ لے رہے تھے۔ ایس ایچ او ٹنگڈار وسیم احمد نے بتایا کہ 'فوج کے اعلیٰ افسران بھی اس وقت وہاں پر موجود تھے۔'

انہوں نے کہا دو زخمی فوجیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی آرمی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک جوان نے دم توڑ دیا۔

ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت نائک جوگیندر سنگھ کے طور ہوئی ہے جبکہ زخمی اہلکار کی پہچان نائک جتیندر سنگھ کے طور ہوئی ہے۔ زخمی اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.